اردو

urdu

ETV Bharat / state

کانگریس کی حکومت بننے پر جھگی والوں کو مکان ملے گا: راہل - راہل کا وعدہ، سب ہوں گے اپنے گھر والے

کانگریس پارٹی کے قومی صدر راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں لکھا ہے کہ اگر ان کی پارٹی کی حکومت بنتی ہے تو کرایے داروں کو اپنا مکان ملے گا۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 28, 2019, 10:23 PM IST

Updated : Apr 28, 2019, 11:06 PM IST


انہون نے اپنا ٹوئٹ مراٹھی زبان میں تحریر کیا ہے۔

راہل نے کہا کہ میں ممبئی کے شہریوں کو یقین دلاتا ہوں کہ اگر کانگریس اقتدار میں آئے گی تو جھگی والوں اور کرائے داروں کو اپنا گھر مل جائے گا۔

متعلقہ تصویر

عام انتخابات کے چوتھے مرحلے میں پیر کے روز مہاراشٹر کی 17 سیٹوں کے لیے انتخابات ہونے ہیں۔ بالی ووڈ ادکارہ ارمیلا متونڈکر سمیت 323 امیدوار اس میں حصہ لے رہے ہیں۔

Last Updated : Apr 28, 2019, 11:06 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details