اترپردیش کے ضلع رامپور کے کلکٹر آنجنئے کمار سنگھ نے تقریبا 10 دن قبل اعظم خاں سمیت کئی رہنماؤں کے اسلحہ لائسنس کو یہ کہتے ہوئے خارج کر دیے تھے کہ ان پر مقدمے درج ہیں اور اس صورت حال سہ انتخابی عمل میں امن و قانون کو خطرہ لاحق ہے۔
اعظم خاں کو بڑی راحت - اعظم خاں کو بڑی راحت
الہ آباد ہائی کورٹ نے اسلحہ لائسنس معاملے میں ضلع کلکٹر کے دعوے کو خارج کردیا اور اعظم خان کے اسلحہ لائسنس کو بحال کردیا۔
اعظم خاں کو بڑی راحت
ڈی ایم کے احکامات کے خلاف محمد اعظم خاں کے وکیل کی طرف سے الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک رٹ درخواست دائر کی گئی تھی۔
ہائی کورٹ نے ضلع کلکٹر کے احکامات کو مسترد کرتے ہوئے اسلحہ لائسنس بحال کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔