اردو

urdu

ETV Bharat / state

رفائل دستاویزات چوری نہیں ہوئے: وینوگوپال - وینوگوپال

رفائل معاہدہ کے مطالق دستاوزات چوری نہی ہوئے، درخواست گزاروں نے فوٹو کاپی استعمال کی ہے۔

رفائل معاہدہ

By

Published : Mar 9, 2019, 2:31 AM IST

دو روز قبل سپریم کورٹ میں یہ کہنے کے بعد کی رافئل معاہدہ سے وابستہ کچہ دستاویز چوری ہو گئے، اٹرنی جنرل کےکے وینوگوپال نے اب اس پر صفای پیش کی ہے۔

انہوں نے دعوی کیا کہ رفائل دستاویز وزارت دفاع سے نہیں چرائے گئے۔ سپریم کورٹ میں ان کی بات کا مطلب تھا کی درخواست گزاروں نے درخواست میں ان کاغزات کی فوٹو کاپی استعمال کی ہے جسے سرکار نے خفیہ مانا ہے۔

اس سے قبل کانگریس صدر راہل گاندھی ان دستاویزات کے چوری ہونے پر حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے جانچ کا مطالبہ کیا تھا۔

وینوگوپال نے کہا کہ یہ کہنا کہ دستاویزات چوری ہو گئے ہیں غلط ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details