اردو

urdu

ETV Bharat / state

عالیہ، وشو کی فلم کا حصہ نہیں ہوں گی - FILM

مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ اوشو پر مبنی فلم میں کام نہیں کررہی ہیں۔

عالیہ، وشو کی فلم کا حصہ نہیں ہوں گی

By

Published : Apr 10, 2019, 7:06 PM IST

عامر خان اور عالیہ بھٹ کے سلسلے میں ایسی خبریں تھیں کہ دونوں اوشو فلم کا حصہ ہوں گے لیکن عامر خان نے حال ہی میں اعلان کردیا کہ وہ فاریسٹ جی ایم پی ایس کے ریمیک پر کام کررہے ہیں۔

عالیہ بھٹ سے پوچھا گیا کہ کیا اب بھی وہ اس فلم کا حصہ ہیں۔عالیہ نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ انہیں یہ پروجیکٹ کافی پسند آیا تھا اور وہ اس فلم کو لے کر کافی پر جوش بھی تھیں۔انہوں نے کہا کہ یہ شکن بترا کا خیال تھا اور کافی اچھی کہانی تھی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details