بڈگام:عوام اور پولیس کے مابین دوریاں کم کرنے اور آپسی تال میل کو بڑھانے کی غرض سے بڈگام پولیس Budgam Police نے پولیس اسٹیشن کھاگ میں پولیس پبلک میٹ کا انعقاد Police Public meet in Budgamعمل میں لایا۔
پولیس - پبلک میٹ Police Public meet Held in Budgamکے دوران اعلیٰ پولیس افسران کے علاوہ پی آر آئی اور سیول سوسائٹی ممبران کے علاوہ مقامی ذی عزت شہریوں نے شرکت کی۔