اردو

urdu

ETV Bharat / state

محکمہ پی ڈی ڈی کے ملازم کی موت - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں بجلی کھمبے کی زد میں آنے سے ایک ملازم کی موت ہوئی ہے۔

محکمہ پی ڈی ڈی کے ملازم کی موت
محکمہ پی ڈی ڈی کے ملازم کی موت

By

Published : Oct 14, 2020, 5:12 AM IST

تفصیلات کے مطابق ضلع بڈگام کے بیرہ علاقے میں محکمہ پی ڈی ڈی کا ایک ملازم ہائی ٹنشن کھمبے سے گر گیا۔ جس کے نتیجے میں ان کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی۔

متوفی کی شناخت شبیر احمد خان ولد محمد صادق خان ساکنہ آری پانتھن بیروہ کے طور پر ہوئی ہے۔ شبیر احمد خان اسکندر پورہ گاؤں میں ایچ ٹی ایم کھمبے پر چڑھ کر ترسیلی لائن ٹھیک کر رہا تھا جس دوران وہ پول سے گر گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details