اردو

urdu

ETV Bharat / state

Husband Allegedly Murders Wife: شوہر کے ہاتھوں بیوی کا مبینہ قتل - شوہر نے اپنی ہی شریک حیات کا کام تمام

وسطی کشمیر میں بڈگام ضلع کے چاڈورہ علاقے میں ایک غیر مقامی خاتون کو مبینہ طور اس کے شوہر نے قتل Wife Murdered by Husband in Budgamکر دیا۔

Non Local Woman Murdered by Husband in Budgam
Non Local Woman Murdered by Husband in Budgam

By

Published : Jul 5, 2022, 7:02 PM IST

جموں و کشمیر:بڈگام پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاست مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والی خاتون، جو چاڈورہ میں ایک خیمے میں رہائش پذیر تھی، کو مبینہ طور اس کے خاوند نے قتل کر دیا۔ Non Local Woman Murdered by Husband معلوم ہوا ہے کہ مقتولہ اور اس کے شوہر کے مابین کسی بات پر تنازع ہوا جس نے سنگین نوعیت اختیار کر لی اور شوہر نے بیوی کا قتل کر دیا اور راہ فرار اختیار کر لی۔

بڈگام پولیس نے معاملے کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے موقع پر پہنچ کر طبی و قانونی کارروائی کے لیے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ Killer Husband at large in Budgam پولیس نے اس ضمن میں مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے قاتل کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ قاتل کو بہت جلد حراست میں لے لیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details