بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس اسٹیشن چاڈورہ چاڈورہ نے ماگرے پورہ علاقے میں غیر قانونی کان کنی اور معدنیات اس کی نقل و حمل کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے (غیر قانونی طور ماگرے پورہ علاقے سے نکالی گئی) مٹی سے لدے ایک ٹپر کو ضبط کرکے ٹپر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔Illegal Excavation in Budgam Tipper Seized
Budgam Illegal Excavation:ـ بڈگام میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف کارروائی، ٹپر ٹرائیور گرفتار - بڈگام ٹپر ضبط
غیر قانونی کان کنی کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے بڈگام پولیس نے ایک ٹپر کو ضبط کرکے ڈرائیور کو بھی حراست میں لے لیا۔ Illegal Excavation in Budgam
بڈگام میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف کارروائی، ٹپر ٹرائیور گرفتار
بڈگام پولیس نے گرفتار شدہ ڈرائیور کی شناخت سہیل عباس صوفی ولد عاشق حسین صوفی ساکنہ رکھ شالینا ٹینگ کے طور پر کی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹپر زیر رجسٹریشن نمبر JK13E 9238 کو بھی ضبط کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ بڈگام پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن چاڈورہ میں ایف آئی آر 162/2022 درج کر لیا ہے۔Illegal Excavation in Budgam