اردو

urdu

ETV Bharat / state

Gas Gun Found in Budgam: بڈگام میں گیس گن برآمد - بڈگام میں گیس گن ضبط

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج پولیس نے گوگو ہمہامہ علاقے سے ایک گیس گن (Gass Gun) برآمد Gas Gun Found in Budgam کیا۔

Gas Gun Found in Budgam
بڈگام میں گیس گن برآمد

By

Published : Jan 7, 2022, 2:37 AM IST

Updated : Jan 7, 2022, 3:43 AM IST

سری نگر: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے گگو ہمہامہ میں ایک گیس گن برآمد Gas Gun Found in Budgam کی گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق بڈگام پولیس نے آج ضلع کے گوگو علاقے سے ایک گیس گن برآمد کی ہے جو ان کو ایک کالے رنگ کے چمھڑے کے بیگ میں ملی تھی۔

اس گیس گن کا نمبر IN-NEL-17-N/01-00326-38 MM ہے اور یہ گن بھارت میں ہی نریندر ایکسپلوزیو لمٹیڈ میں بنی ہے۔

بڈگام پولیس نے اس آتشی اسلحے کو سیکشن 102 سی آر پی سی کے تحت ضبط Gas Gun seized by Budgam Police کر لیا۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jan 7, 2022, 3:43 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details