وسطی ضلع بڈگام میں آج ایک تقریب میں ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام شہباز احمد مرزا نے ڈی ایس ای او بڈگام کی جانب سے مرتب کردہ رسائل و جرائد کا اجرا کیا۔
ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر بڈگام نے مالی برس 19-2018 اور 20-2019 میں مرتب شدہ چار رسائل و جرائد اجراء کیا۔ جن میں ڈسٹرکٹ شماریاتی ہینڈ بک، ولیج ایمنسٹی ڈائریکٹری اور معاشی جائزہ شامل تھے۔