اردو

urdu

ETV Bharat / state

DC Budgam Reviews Republic Day Parade Arrangements: چھبیس جنوری کی تقریبات کے سلسلے میں جائزہ میٹنگ

ضلع بڈگام میں 26 جنوری کی نسبت سے 26january Parade in Budgam سب سے بڑی تقریب سپورٹس اسٹیڈیم بڈگام Sports Stadium Budgam میں منعقد ہو رہی ہے۔ اس کے علاوہ ایس ڈی ایم دفاتر اور تحصیل دفاتر پر بھی تقاریب منعقد ہوں گی۔

DC Budgam Reviews Republic Day Parade Arrangements : 26 جنوری کی تقریبات کے سلسلے میں جائزہ میٹنگ منعقد
DC Budgam Reviews Republic Day Parade Arrangements : 26 جنوری کی تقریبات کے سلسلے میں جائزہ میٹنگ منعقد

By

Published : Jan 1, 2022, 6:47 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ضلع ترقیاتی کمشنر شہباز احمد مرزا DC Budgam Shahbaz Mirza نے ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ طلب کی جس میں انہوں نے 26 جنوری کی تقریبات کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ DC Budgam Reviews Republic Day Parade Arrangements لیا۔

جائزہ میٹنگ میں ڈی سی بڈگام DC Budgam Shahbaz Mirza نے سبھی محکموں باہمی اشتراک اور تعاون کے ساتھ تقریبات کو احسن طریقے سے منعقد کرانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرنے پر زور دیا۔

انہوں نے محکمہ بجلی سمیت جل شکتی کو تقریب کے روز بجلی اور پانی کی فراہمی کو یقینی بنائے جانے پر بھی زور دیا۔

ڈی سی بڈگام نے میکانیکل ڈیپارٹمنٹ کو 26 جنوری کی تقریبات کے دوران موسم سرما کے پیش نظر برفباری یا بارشوں کے امکان کو مد نظر رکھتے ہوئے عملہ سمیت مشینری کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار رکھنے پر زور دیا۔

انہوں نے دیگر محکمہ جات بشمول ہیلتھ، آر اینڈ بی، جل شکتی، پی ڈی ڈی کو بھی متحرک رہنے اور تقریبات کی احسن طریقے سے انجام دہی پر بھی زور دیا۔

قابل ذکر ہے کہ ضلع بڈگام میں 26جنوری کو سب سے بڑی تقریب سپورٹس اسٹیڈیم بڈگام Sports Stadium Budgamمیں منعقد ہو رہی ہے، اس کے علاوہ ایس ڈی ایم دفاتر اور تحصیل دفاتر 26 january Parade in Budgamپر بھی تقاریب منعقد ہونگی۔

ڈی سی آفس بڈگام میں منعقدہ جائزہ میٹنگ میں DC Budgam Reviews Republic Day Parade Arrangements ڈی سی بڈگام شہباز احمد مرزا کے علاوہ اے ڈی سی بڈگام، جے ڈی پلانگ، سی ای او یوسمرگ و دودھ پتھری، پولیس و سی آر پی ایف افسران، ایس ڈی ایمز، تحصیلداروں سمیت دیگر محکمہ جات کے افسران نے بھی شرکت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details