اردو

urdu

By

Published : Aug 10, 2020, 1:24 PM IST

ETV Bharat / state

بڈگام: چھت سے گرکر کارپینٹرہلاک

ڈگام میں آج خانصاحب علاقے میں ایک 24 سالہ ترکان دو منزلہ عمارت کے چھت پر کام کرنے کے دوران گر گیا۰

بڈگام : چھت سے گرنے سے ترکان ہلاک
بڈگام : چھت سے گرنے سے ترکان ہلاک


مرکز کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں آج خانصاحب علاقے میں ایک 24 سالہ ترکان دو منزلہ عمارت کے چھت پر کام کرنے کے دوران گر گیا جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی۔

اس 24 سالہ ترکان کی شناخت نظیر احمد بھٹ ولد عبدالعزیز بھٹ ساکنہ شمس آباد بڈگام کے طور پر ہوئی ہے۔

یہ مزکورہ نوجوان عبدالاحد بھٹ ولد مرحوم غلام قادر بھٹ ساکنہ یگبگ خانصاحب بڈگام کے دو منزلہ عمارت کی چھت پر کام کر رہا تھا جس دوران توازن بگڑنے سے وہ گر گئے اور لقمہ اجل بن گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details