اردو

urdu

ETV Bharat / state

Budgam Youth Found Dead: بڈگام میں نوجوان کو پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا - وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے چاڈورہ علاقے

پولیس ذرائع نے بتایا کہ دوران شب ان کو اطلاع ملی کہ سرسیار میں ایک نوجوان کی لاش ملی ہے اور اسے مقامی لوگوں نے سب ضلع اسپتال چاڈورہ لے جایا گیا ہے اور ڈاکٹروں نے اس کا طبی معائنہ کر کے اسے مردہ قرار دیا ہے۔Budgam Youth Found Dead

By

Published : Jun 10, 2022, 11:19 AM IST

بڈگام : وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے چاڈورہ علاقے میں جمعہ کی شب کو ایک نوجوان کو پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ دوران شب ان کو اطلاع ملی کہ سرسیار میں ایک نوجوان کی لاش ملی ہے اور اسے مقامی لوگوں نے سب ضلع اسپتال چاڈورہ لے جایا گیا ہے اور ڈاکٹروں نے اس کا طبی معائنہ کر کے اسے مردہ قرار دیا ہے۔Budgam Youth Found Dead

پولیس نے اس نوجوان کی شناخت لطیف احمد تیلی ولد عبدالاحد تیلی ساکن ڈاڈ اومپورہ چاڈورہ کے طور پر بتائی ہے۔پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کیا ہے اور اس واقعے کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں. وہی لاش کی طبی اور قانونی لوازمات پورہ کرنے کے بعد اس کی تدفین کے لئے اپنے لواحقین کے سپرد کر دی گئی ہے۔youth found dead in Chadoora

ABOUT THE AUTHOR

...view details