جموں و کشمیر آئین ساز و قانون ساز اسمبلی کے سابق رکن مرحوم آغا سید علی صفوی کی برسی کے موقع پر وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے بمنہ اور میر گنڈ علاقوں میں تقاریب منعقد ہوئیں۔
تقاریب میں قرآن خوانی کی گئی اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعا بھی کی گئی۔

قرآن خوانی کے بعد ان کی دینی، سیاسی و سماجی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیں:موسم کی خرابی کے پیش نظر ضلع انتطامیہ اننت ناگ نے ہیلپ لائنز قائم کی
تقاریب میں مقامی باشندوں کے علاوہ بمنہ ڈیولپمنٹ اینڈ ویلفیئر فورم اور صفوی میموریل ٹرسٹ کے اراکین نے بھی شرکت کی۔