اردو

urdu

ETV Bharat / state

بڈگام: دوشیزہ نے خودکشی کی کوشش کی - خودکشی کی وجوہات معلوم

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے بیروہ علاقے میں ایک 17 سالہ لڑکی نے زہریلی چیز کھا کر خودکشی کی کوشش کی۔

بڈگام: دوشیزہ نے خودکشی کی کوشش کی
بڈگام: دوشیزہ نے خودکشی کی کوشش کی

By

Published : Jul 22, 2020, 7:39 PM IST

ضلع بڈگام کے ناروارہ، بیروہ سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ لڑکی نے زہریلی چیز کھا کر خودکشی کی کوشش کی۔

گھر والوں نے لڑکی کو بے ہوش دیکھ کر فوری طور پر سب ضلع اسپتال بیروہ پہنچایا، جہاں ڈاکٹروں نے لڑکی کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے اسے سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا۔ آخری اطلاع ملنے تک لڑکی کی حالت تشویش ناک بنی ہوئی تھی۔

پولیس نے کیس کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ تاہم فوری طور پر خودکشی کرنے کی کوشش کرنے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی۔ وہیں اس بارے میں ابھی تک ایف آئی آر درج نہیں کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details