نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر کی خود کشی - نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر کی خود کشی
بنجاری محلہ باشندہ راہل کمار نے کل دیر رات گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی
نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر کی خود کشی
ریاست بہار میں گوپال گنج ضلع کے نگر تھانہ علاقے کے بنجاری محلہ میں ایک نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ بنجاری محلہ باشندہ راہل کمار(22) نے کل دیر رات گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی ۔ خود کشی کی وجوہات کا پتہ ابھی تک نہیں چل سکا ہے ۔