پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ چوروں نے کل دیر رات دھر ہراگاﺅں باشندہ نونیت کمار سنگھ کے گھر دھاوا بولا۔ اس کے بعد چوروںنے گھر سے نقد اور زیورات سمیت چودہ لاکھ روپے قیمت کی اشیاءچوری کرلی اور فرار ہوگئے۔
واقعہ کے وقت کنبہ کے سبھی اراکین باہر گئے ہوئے تھے۔ آج صبح جب وہ واپس آئے تو انہیں چوری کا علم ہوا اور انہوں نے اس کی معلومات پولیس کو دی۔
ویشالی میں ایک گھر سے چودہ لاکھ روپے کے سامان کی چوری - نونیت کمار سنگھ
بہار میں ویشالی ضلع کے صدر تھانہ علاقہ کے دھرہرا گاﺅں میں چوروں نے ایک گھر سے چودہ لاکھ روپے قیمت کی اشیاءچوری کرلی۔
علامتی تصویر
ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں متعلقہ تھانہ میں ایف آئی آر درج کر کے پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔