اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرنٹ لگنی سے عورت کی موت - رامگڑھ کے سابق ایم ایل اے امبیکا یادو

کھیت کے قریب بجلی کا تار لٹک رہا تھا اور اس میں کرنٹ آرہا تھا جس کی چپیٹ میں آنے سے ان کی موت ہوگئی۔

کرنٹ لگنی سے عورت کی موت

By

Published : Oct 5, 2019, 1:20 AM IST


ریاست بہار کے کیمور ضلع میں ایک درد ناک واقع پیش ہوا۔ درگاٶتی بلاک کے کویلاس پور میں اوم پرکاش رام کی اہلیہ کی کرنٹ لگنے سے موت ہو گئی، یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ کھیت میں حاجت کے لیے جا رہی تھیں۔

کرنٹ لگنی سے عورت کی موت

کھیت کے قریب بجلی کا تار لٹک رہا تھا اور اس میں کرنٹ آرہا تھا جس کی چپیٹ میں آنے سے ان کی موت ہوگئی۔

گھر والے فورا علاج کے لیے رامگڑھ اسپتال لے گیے جہاں عورت نے دم توڑ دیا۔

اطلاع پر پہونچے رامگڑھ کے سابق ایم ایل اے امبیکا یادو نے اہل خانہ کو صبر سے کام لینے کو کہا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details