واقعہ یوں کہ مجلس پور کے نوجوانوں نے مبینہ طور پر نوٹولیاں گاؤں کی بکریوں کو پکڑ لیا تھا ، اس کے بعد نوٹولیاں گاؤں والوں نے راستہ روک دیا۔
اس کے بعد نوٹولیا گاؤں اور مجلس پور کے درمیان فائرنگ ہوئی۔ ایک درجن سے زائد رؤنڈ گولیاں چلیں۔

اس میں دو لوگ شدید طور پرزخمی ہوگئے، جس کے علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
اطلاع ملنے پر ایس ڈی ایم منوج کمار چودھری ، ایڈیشنل ایس ڈی ایم سنتوش کمار اور ایس ڈی پی او دینیش چندر سریواستو پولیس اہلکار جائے واردات پر پہنچ گئے۔
انتظامیہ کی جانب سے حالات کو قابو میں کرنے کی کوشش کی گئی ہے، تاہم ابھی تک دونوں گاؤں مابین حالات کشیدہ ہیں۔