اردو

urdu

ETV Bharat / state

پتھر بازی معاملہ میں دو افراد گرفتار - پتھر بازی معاملہ

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے بہیرا تھانہ حلقہ میں تھانہ کے بالکل قریب دو فریقین کے درمیان پتھر بازی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

Two arrested in stone pelting case
Two arrested in stone pelting case

By

Published : May 6, 2020, 11:48 PM IST

پتھر بازی کی خبر ملتے ہی جائے واردات پر پہنچی پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

پتھر بازی معاملہ میں دو افراد گرفتار

ای ٹی وی بھارت نے جب پولیس اہلکار سے معاملات کی جانکاری چاہی تو اس نے کیمرے کے سامنے کچھ بولنے سے انکار کر دیا جبکہ ایک مقامی باشندہ گھنشیام نے بتایا کہ دونوں فریقین آپس میں بھائی ہیں اور اس سے قبل بھی اس طرح کی واردات پیش آ چکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details