اردو

urdu

ETV Bharat / state

ندی میں ڈوبنے سے تین افراد ہلاک - بہار میں تین ہلاک

بہار کے سمستی پور ضلع میں پٹوری تھانہ علاقہ میں آج وایا ندی میں ڈوبنے سے تین افراد کی موت ہوگئی ہے۔

ندی میں ڈوبنے سے تین افراد ہلاک

By

Published : Sep 23, 2019, 11:59 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 6:58 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق پٹوری تٍھانہ علاقے کے وایا ندی میں دو نوجوان نہا رہے تھے تبھی گہرے پانی میں ڈوب جانے سے دونوں کی ڈوب کر موت ہوگئی۔

مرنے والوں کی شناخت بہدر پور پٹوری کے گوتم پاسوان اور روی پاسوان کے طور پر ہوئی ہے۔

وہی مذکورہ علاقے کے چرد لاپورہ میں ایک 14 برس کے بچے کی ڈاب کر موت ہوگئی۔

اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے مقامی غوطہ خوروں کی مددد سے تینوں لاشوں کو برآمدکرکے پوسٹ مارٹم کیلئے سمستی پور اسپتال بھیج دیا ہے ۔

Last Updated : Oct 1, 2019, 6:58 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details