اردو

urdu

ETV Bharat / state

'دن کے اجالے میں بھی چوروں پر لگام لگانا مشکل' - Bihar

پولیس کی تمام چوکسیوں کے باوجود چوروں پر لگام کسنا مشکل ثابت ہو رہا ہے۔

Arjun Kumar

By

Published : Sep 19, 2019, 1:26 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:43 AM IST

ریاست بہار کے مدھے پورہ میں دو موٹر سائیکل سواروں نے ایک تاجر سے دن کے اجالے میں ایک لاکھ چار ہزار روپے لوٹ لیے۔

بتایا جا رہا ہے کہ موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم بدماشوں نے پستول سٹا کر ضلع کٹیہار، تھانہ فالکا علاقہ پوٹیا گاؤں کے رہائشی ارجن کمار سے روپے لوٹ لیے اور فرار ہو گئے۔

تاجر ارجن کمار کاروبار کے سلسلے میں اپنی موٹرسائیکل سے ادا کشن گنج ہیڈ کوارٹر سے عالم نگر جارہا تھا۔ اسی دوران لوٹ کا واقعہ پیش آیا۔

اس سلسلے میں ، تھانہ انچارج رویکانت کمار نے بتایا کہ پولیس اس معاملے میں متاثر کے درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کر رہی ہے۔
پولیس لگاتار یہ دعوہ کرتی ہے کہ وہ چوروں پر لگام لگائیں گے اور عوام کو چوری کی وارداتوں سے چھٹکارا ملے گا لیکن سوال یہ ہے کہ کیا پولیس اتنی ناکام ہو گئی ہے کہ دن کے اجالے میں بھی چور پکڑ میں نہیں آرہے ہیں؟

Last Updated : Oct 1, 2019, 4:43 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details