ریاست بہار کے سابق وزیر صحت تیج پرتاپ یادو نے اپنی بہت سی تصاویر ٹویٹ کیا کہ، یوں ہی کٹ جائے گا سفر ساتھ چلنے سے، منزل آئیگی نظر ساتھ چلنے سے۔ انہوں نے لکھا کہ ہم ہر اس شخص کے ساتھ کھڑے ہیں جو اس خوفناک وبا کی لڑائی میں اپنا تعاون دے رہا ہے۔ کوویڈ 19 کی اندھکار کو بھگائیں گے، لالٹین ہی جلائیں گے۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے 5 اپریل کو رات نو کے ملک میں یکجہتی پیش کرنے کے لیے سب اپنے گھروں کی بتیاں بجھا کر 9 منٹ تک دیا، موم بتیاں، فلیش لائٹس جلائی جائیں۔