حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن ملنے کے بعد مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے جمعرات کے روز سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے سلسلے میں ریا چکرورتی، اندرجیت چکرورتی، سندھیا چکرورتی، شویک چکرورتی، سیموئل مرنڈا، شروتی مودی اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
سشانت سنگھ کیس: بزنس مینیجر ای ڈی دفتر پہنچیں - مردہ حالت میں پائے
اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی سابق بزنس مینیجر شروتی مودی سشانت سنگھ خودکشی معاملے میں جمعہ کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر پہنچی ہیں۔
سوشانت سنگھ : بزنس منیجر تفتیش کے لیے حاضر
اس معاملہ کے حوالے سے تفتیشی ایجنسی نے چھ ملزمان اور دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
سی بی آئی نے کہا کہ وہ بہار پولیس سے بھی رابطے میں ہے۔ سشانت 14 جون کو ممبئی کی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔