اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرجن گھوٹالہ : بینک منیجر کی ضمانت عرضی خارج - گھوٹالہ

مرکزی جانچ بیورو ( سی بی آئی ) کی پٹنہ میں واقع ایک خصوصی عدالت نے بہار میں اربوں روپے کے سرجن گھوٹالہ معاملے میں آج ایک نیشنلائزڈ بینک کے منیجرکی ضمانت عرضی خارج کر دی ۔

سرجن گھوٹالہ : بینک منیجر کی ضمانت عرضی خارج

By

Published : Jul 29, 2019, 11:36 PM IST

بیور و کے خصوصی جج اجے کمار شری واستو کی عدالت میں ایک عرضی داخل کر کے گھوٹالہ معاملے میں جیل میں بند ملزم پروین کمار ( اس وقت کے منیجر انڈین بینک بھاگلپور ) کو ضمانت پر رہا کیے جانے کی اپیل کی گئی تھی ۔ عرضی پر سماعت کے بعد عدالت نے ملزم کو ضمانت پر رہا کیے جانے سے انکار کر دیا۔

معاملہ سال 2012 سے 2014 کے مابین کا ہے ۔ اس معاملے میں کروڑوں روپے کی رقم کے چیک انڈین بینک کے توسط سے سرجن کے کھاتے میں منتقل کیے گئے تھے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details