اردو

urdu

ETV Bharat / state

طیارے میں چھ ماہ کے بچے کی موت - delhi

جمعرات کی صبح پٹنہ سے دہلی جاتے ہوئے اسپائس جیٹ کی فلائٹ میں چھ ماہ کے بچے کا انتقال ہوگیا ۔

پٹنہ سے دہلی جاتے ہوئے فلائٹ میں چھ مہینے کا بچہ ہلاک

By

Published : Jul 25, 2019, 12:20 PM IST

Updated : Jul 25, 2019, 12:35 PM IST

بتایا جا رہا ہے کہ بچے کو دل کی بیماری تھی اور اس کو علاج کے لئے دہلی لے جایا جا رہا تھا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jul 25, 2019, 12:35 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details