پولیس ذرائع نے بتایا کہ جھارکھنڈ کے دار الحکومت رانچی میں کاروبار چلانے والے نیپالی مہتو کسی کام سے اپنے گاﺅں جگدیش پور آئے ہوئے تھے۔
آج وہ اسٹیٹ بینک کی سورج گڑھا شاخ سے دولاکھ پچاس ہزار روپے نکال کر اپنے گھر لوٹ رہے تھے تبھی گھات لگائے موٹر سائیکل پر سوار دو بدمعاشوں نے انہیں جگدیش پور کے نزدیک روک لیا اور روپے سے بھرا تھیلا چھین کر فرار ہوگئے۔