رمضان میں لگنے والی اشیاء کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔
نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے بہار کے دربھنگہ میں دکانداروں سے بات چیت کی اور جاننے کی کوشش کی کہ اس رمضان میں کھجور، شربت وغیرہ کی قیمتوں میں کتنا فرق آیا ہے۔

دکانداروں نے بہ یک زبان ہو کر کہا کہ اس بار رمضان میں مہنگائی کی وجہ سے بازار کی رونقیں پھیکی پڑگئی ہے۔
ملک بھر میں سخت گرمی کی وجہ سے شربت اور پھل فروٹ کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے لیکن قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے بازار سے خریدار ندارد ہیں۔