ایس پی راکیش کمار اس سے قبل ضلع سہرسہ میں ایس پی کے عہدہ پر فائز تھے۔
اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد ایس پی نے کہا کہ ضلع میں جرائم کو قابو کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کا اعتماد حاصل کرنا میری اولین ترجیح ہو گی۔
ایس پی راکیش کمار نے کہا کہ عوام پوری طرح سے محفوظ اور امن امان کے ساتھ رہے یہی ہمارا ذمہ داری ہے۔