اردو

urdu

ETV Bharat / state

ارریہ: اچانک بارش سے عوام کو مشکلات - سبزیوں

اچانک بارش سے ارریہ میں جگہ جگہ پانی اور غلاظت کے انبار لگے ہوئے ہیں۔

فائل فوٹو

By

Published : Apr 7, 2019, 4:19 PM IST


ریاست بہار کے ارریہ ضلع میں اچانک بارش سے موسم میں تبدیلی آئی اور عوام نے راحت کی سانس لی۔

موسم گرما میں آئی تبدیلی سے درجہ حرارت میں بھی کمی آئی ہے۔ تاہم بارش سے بچوں کو سکول جانے میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ ریا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

وہیں یہ بارش مکئی اور دیگر ہری سبزیوں کی کاشتکاری کے لیے رحمت ثابت ہوئی۔ علاوہ ازیں دیگر فصلوں کو بھی اس بارش سے فائدہ ملے گا۔

اس بارش سے نگر نگم کی قلعی بھی کھلتی نظر آ رہی ہے، جگہ جگہ پانی اور غلاظت کے انبار لگے ہوئے ہیں۔ سب سے برا حال سبزی منڈی کا ہے جہاں غلاظت سڑکوں پر بہہ رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details