اردو

urdu

ETV Bharat / state

سکوں کے شہنشاہ راہل روہت ونش - حکومت سے لے کر آج تک

ریاست بہار کے بھاگلپور شہر کے راہل روہت ونش، سکوں اور اسٹیمپز کو جمع کرنے کا عجیب و غریب ذوق رکھتے ہیں۔

سکوں کے شہنشاہ راہل روہت ونش
سکوں کے شہنشاہ راہل روہت ونش

By

Published : Apr 11, 2021, 9:05 AM IST

ریاست بہار کے بھاگلپور شہر کے راہل روہت ونش، سکوں اور اسٹیمپز کو جمع کرنے کا عجیب و غریب ذوق رکھتے ہیں۔

انہوں نے سکوں اور اسٹیمپز کا ایک نایاب خزانہ جمع کر رکھا ہے۔ انگریزوں کے دور حکومت سے لے کر آج تک جتنے اسٹیمپ اور سکے جاری ہوئے وہ راہل کے پاس موجود ہیں۔

سکوں کے شہنشاہ راہل روہت ونش

اتنا ہی نہیں وائلڈ لائف پر مختلف ممالک میں جاری کیے گئے ڈاک ٹکٹ اور کرنسیوں کا ایک شاندار کلیکشن بھی راہل کے پاس موجود ہے۔

تو آئیے خود ان سے جانتے ہیں کہ انہوں نے اتنا نایاب خزانہ کس طرح جمع کیا اور اس کا شوق انہیں کب سے ہے۔

در حقیقت راہل ایف سی آئی میں سرکاری ملازم ہیں اور سرکاری نوکری کرتے ہوئے پرانی چیزوں کو جمع کرنے کے اپنے شوق کے باعث انہوں نے ایک نایاب خزانہ تیار کر لیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details