ریاست بہار کی سب سے بڑی سیاسی جماعت آر جے ڈی کی جانب سےمرکزی حکومت کے خلاف یک روزہ دھرنا دیا گیا
اس دھرنے کے دوران مرکزی حکومت کی شدید نکتہ چینی گئی۔
جنگی طیارہ رفائل کے دستاویز وزارت دفاع سے چوری ہو جانے پر شدید احتجاج کیا گیا۔

آر جے ڈی کے رہنماؤں مسلمانوں پر ہو رہے ظلم و ستم کا بھی ذکر کیا۔
اس موقع پر پٹنہ کے ضلعی صدر دیو مونی سنگھ یادو نے ان کی پارٹی نے حکومت سے 90 فیصد ریزرویشن دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے دس فیصد ریزرویشن دیے جانے کی بھی شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے اعلیٰ طبقات کو یہ ریزویشن دے دیا ہےاس لیے ہم پسماندہ طبقات کے لیے 90 فیصد ریزرویشن کامطالبہ کرتے ہیں۔