ریاست کے بہار کے دربھنگہ پولیس کی جانب سے لاک ڈاون اور سوسل ڈسٹینس پر عمل کرانے کو مسلسل کارروائی بھی کی جا رہی ہے
دربھنگہ کے گاؤں میں بھی کرونٹائن سینٹر پرپولیس کی کڑی نظر اس پر گاؤں میں بھی پولیس پوری طرح مستعد دکھ رہی ہے ۔اسی پیس نظر دربھنگہ ضلع کی اوپی پولیس بھی اپنے علاقے کے اسکولوں میں بنے کرونٹائن سینٹر کا جائزہ لیتے ہوئے دکھی ۔ وہیں اس کرونٹائن سینٹر پر رہ رہے لوگوں کی سہولیات کے بارے میں جائزہ لے رہی تھی۔
دربھنگہ کے گاؤں میں بھی کرونٹائن سینٹر پرپولیس کی کڑی نظر وہیں گاؤں میں سبزی کی دوکان پر آنے والے لوگوں سے سوسل ڈسٹینس بنائے رکھنے کو بیدار کرتی ہوئی دکھی۔ وہیں باجدپور کے ایک کرونٹائن سینٹر پر کئر ٹیکر کی ذمیداری سنبھال رہے پھیکو پاسوان نے کہا کہ یہاں اس کرونٹائن سینٹر کا یہاں کی پولیس اور انتظامیہ لگاتار جائزہ لیتی ہے۔
دربھنگہ کے گاؤں میں بھی کرونٹائن سینٹر پرپولیس کی کڑی نظر یہاں پر ابھی گیارہ لوگ ہیں اس کرونٹائن سینٹر پر، کسی کو بھی کوئی دقت نہیں ہے، سبھی طرح کی سہولیات فراہم ہے یہاں پر - -