اردو

urdu

ETV Bharat / state

کیمور: پولیس نے بھاری مقدار میں شراب برآمد کی - پولیس نے بھاری مقدار میں شراب برآمد کی

بہار کے ضلع کیمور میں شراب برآمد ہونے کا سلسلہ رک نہیں رہا ہے۔ اترپردیش سے پہلے سے بھاری مقدار میں شراب کیمور آرہی ہے اور گھر گھر ضرورت مندوں تک پہنچ رہی ہے۔

پولیس نے بھاری مقدار میں شراب برآمد کی

By

Published : Nov 21, 2019, 2:22 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کی پولیس اور محکمہ آبکاری کے سخت چوکسی کے باوجود لاکھوں کی شراب ضبط کی گئی ہے ساتھ ہی پولیس نے دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

تازہ جانکاری کے مطابق موہنیاں پولیس نے قومی شاہراہ پر جانچ کے دوران ضلع روہتاس کے کوچس باشندہ نیلیش کمار چودھری کو شراب کے ساتھ پکڑ لیا جبکہ دوسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ ان لوگوں کے پاس سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کی گئی ہے۔
پولیس اس معاملے کی جانچ پڑتال کر رہی ہے۔

کیمور: ٹیپو جینتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details