انہوں نے کہا کہ '70 برس تک لوگوں نے لال بتی کے بڑھتے رعب کو دیکھا لیکن غریب کے گھر بجلی فراہم کی جائے اس کی کسی نے فکر نہیں کی'۔
بہار میں گھر گھر تک بجلی پہنچانے کا دعویٰ - بھاگلپور
ریاست بہار کے بھاگلپور میں وزیراعظم نریندر مودی نے حزب اختلاف پر شدید تنقید کی۔
modi
انہوں نے کہا کہ 'این ڈی اے نے غریبوں کی فکر کی اور بہار کے غریب عوام کے گھر تک بجلی پہنچانے کا کام کیا'۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ 'آپ کے چوکیدار نے لال بتی ہٹائی اور سفید بتی عام لوگوں کے گھروں تک پہنچائی'۔