اردو

urdu

ETV Bharat / state

چوکیدار کے بیٹے کا دفاع

بھبھوا تھانہ کے موکری موضع میں تعنیات چوکیدار کے لڑکے نے ایک شخص پر راڈ سے حملہ کر ہاٹھ پیر توڑ دیا۔

By

Published : Jan 9, 2020, 6:55 PM IST

چوکیدار کے بیٹا نے حملہ کر ایک شخص کو زخمی کر دیا
چوکیدار کے بیٹا نے حملہ کر ایک شخص کو زخمی کر دیا


ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا تھانہ حلقہ سے ایک چوکیدار کے بیٹے نے ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر ہاتھ پیر توڑ دیا۔

چوکیدار کے بیٹا نے حملہ کر شخص کو زخمی کر دیا

اطلاعات کے مطابق یہ معاملہ بھبھوا تھانہ حلقہ کے سمریاں موضع کا ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ پنٹو کمار ولدیت گوپال کھروار اپنے دروازہ پر بیٹھ کر موباٸل چلا رہا تھے اسی دوران پنٹو پاسوان نامی ایک لڑکے نے حملہ کر دیا۔

راڈ سے کئے گئے حملہ کی وجہ سے پیر ٹوٹ گیا اور ہاتھ میں کافی چوٹ آئی ہے۔

پنٹو پاسوان کا والد بھبھوا تھانہ کے ہی موکری موضع میں چوکیدار کے عہدہ پر تعنیات ہے، معاملہ سے متعلق زخمی پنٹو کمار نے بھبھوا تھانہ میں چوکیدار کے بیٹے کے خلاف ایف آٸ آر درج کرائی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details