تیجسوی یادو نے کہا کہ'وزیراعظم کو الیکشن کمیشن کلین چٹ دیں یا نہ دیں، الگ بات ہے لیکن ملک کے عوام انہیں کلین چٹ دینے والے نہیں ہے'
'عوام مودی کو کلین چٹ دینے والے نہیں' - راجیو گاندھی
راشٹریہ جنتا دل کے رہنما تیجسوی یادو نے کہا کہ'سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے تعلق سے وزیراعظم نریندر مودی نے جو بیان دیا ہے، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔'
tejasvi
تیجسوی یادو نے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ'500 کروڑ روپے انہوں نے اشتہار پر خرچ کیا اور یہ رقم انہوں نے صرف اور صرف اپنے چہرے کو چمکانے کے لیے خرچ کیا ہے۔'