اردو

urdu

ETV Bharat / state

'تعلیم کی قیمت پر ترقی کی اجازت نہیں' - railway track

ریاست بہار کے ضلع مظفر پور اور حاجی پور کے درمیان ریلوے ٹریک کی توسیع پر پٹنہ ہائی کورٹ کا فیصلہ۔

a

By

Published : Mar 25, 2019, 8:47 PM IST


پٹنہ ہائی کورٹ نے اس معاملے فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو تعلیم کی قیمت پر ترقی کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اس کے لئے کوئی متبادل انتظام کرنا ہو گا۔


پٹنہ ہائی کورٹ نے اس معاملے میں ریاستی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔

مفاد عامہ کی عرضی پر جسٹس جیوتی سرن کی بنچ نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے قیمت پر ترقی نہیں کی جاسکتی ہے ۔

حکومت کے ذریعے عدالت کو بتایا گیا کہ اس ریلوے کی توثیق کے لئے بغیر متبادل انتظام کے اسکول کو توڑے جانے کے منصوبہ بنائی گئی ہے، اس سے بے شمار طالب علم کی تعلیم متاثر ہوگی۔

عدالت نے آئندہ 15 اپریل کو پوری تفصیل اور انتظامات کی تیاری بتانے کے لیے حکومت کو کہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details