اطلاعات کے مطابق بھگوان پور تھانہ علاقہ کے مکرم گاؤں کا رہائشی شیو ناتھ چودھری کا بیٹا ، پچیس سالہ سنجو چودھری اتوار کی رات اپنے گھر کے ایک کمرے میں زمین پر سو رہا تھا جس کے دوران انہیں سانپ نے کاٹ لیا۔
سانپ کے کاٹنے سے ایک شخص کی موت
ریاست بہار کے کیمور ضلع ہیڈ کوارٹر واقع صدر اسپتال میں علاج کے دوران سانپ کے کاٹنے سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔
سانپ کے کاٹنے سے ایک شخص کی موت
مذکوہ شخص کو صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ علاج کے دوران مذکورہ شخص کی موت ہوگئی۔
ہلاک شدہ شخص کی بیوی اور تین بچے رہ گئے ہے۔