اردو

urdu

By

Published : Dec 11, 2019, 10:47 PM IST

ETV Bharat / state

ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک

ریاست بہار کے کدرا ریلوے اسٹیشن کے پاس ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص کی موت ہوگٸ میں کیمور ضلع کے ۔

ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک
ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک

اطلاعات کے مطابق پنڈت دین دیال نگر، گیا ریلوے لاٸن پر کدرا ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص کی موت ہو گٸی ۔

ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص ہلاک

جس کے بعد جی آر پی نے لاش کو اپنے قبضے میں لے کر سہسرام لے گئی، جہاں کافی تفتیش کے بعد لاش کی شناخت روہتاس ضلع کے کرگہر تھانہ حلقہ کے دھنیج موضع باشندہ اکھیلیش پال کی طور پر کی گئی ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details