اردو

urdu

ETV Bharat / state

طلاق ثلاثہ بل پر جے ڈی یو کے رویہ کی مذمت

قانون ساز کونسل کے سابق کارگزار چیئرمین اور آر جے ڈی کے لیڈر سلیم پرویز انصاری نے نتیش کمار اور جے ڈی یو پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ راجیہ سبھا سے جے ڈی یو نے واک آؤٹ کرتے ہوئے تین طلاق بل کی حمایت کی ہے۔

طلاق ثلاثہ بل پر جے ڈی یو کے رویہ کی مذمت

By

Published : Aug 2, 2019, 11:46 PM IST

آر جے ڈی کے سینئر رہنما و بہار قانون ساز کو نسل کے سابق کارگذار چیئرمین سلیم پرویز انصاری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نتیش کمار نے سونچے سمجھے لائحہ عمل کے تحت جے ڈی یو کے اراکین کو ایوان سے واک آؤٹ کرایا۔

طلاق ثلاثہ بل پر جے ڈی یو کے رویہ کی مذمت
انہوں نے کہا کہ نتیش کمار اگر مسلمانوں کے سچے حمایتی ہوتے تو ان کے اراکین ایوان میں بل کی مخالفت میں ووٹ دیتے تھے۔سلیم پرویز انصاری نے کہا کہ اگر ہماری پارٹی کی تعداد راجیہ سبھا میں زیادہ ہوتی تو ہم اس بل کی مخالفت کرتے تھے۔انہوں نے کہا کہ ایوان سے واک آوٹ کرکے جے ڈی یو نے بی جے پی کی حمایت کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details