اردو

urdu

ETV Bharat / state

'نتیش کمار کے تمام منصوبے ناکام' - وجئے یادو

ہندوستانی عوام مورچہ کے ریاستی ترجمان وجئے یادو نے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی شدید نقطہ چینی کی۔

s

By

Published : Mar 30, 2019, 9:34 PM IST

انہوں نے کہا کہا وزیراعلیٰ ایک بھی وعدے پورے نہیں کئے۔

انہوں نے وزیراعلیٰ پر یہ الزام لگایا کہ انہوں نے اپنی حکومت میں آنے کے بعد شراب پر پابندی لگائی، مگر ریاست میں شراب مل رہی ہے۔

وجئے یادو نے کہا کہ نتیش کمار پاسی برادری کی زندگی کو بہتر کرنے کا بھی منصوبہ رکھتے تھے، مگر انہوں نے پاسی برادری کے لیے بھی کچھ نہیں کیا۔

وزیر اعلی نتیش کمار کے تمام منصوبے ادھورے رہ گئے ہیں، وہ پوری طرح سے ناکام ہو رہے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details