اردو

urdu

ETV Bharat / state

وزیراعلیٰ نتیش کمار سیلاب متاثرہ علاقے میں - patna

ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار ضلع دربھنگہ کے متاثرہ گاؤں مرزا پور تھوڑی دیر کے لیے آکر جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ نتیش کمار سیلاب متاثرہ علاقے میں

By

Published : Jul 21, 2019, 5:02 PM IST

وزیراعلیٰ دیگر رہنماؤں کے ساتھ علی نگر اسمبلی حلقے میں آئے اور سیلاب زدہ علاقہ کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ کا استقبال راشٹریہ جنتا دل کے سینئر رہنما اور علی نگر اسمبلی کے رکن اسمبلی عبدالباری صدیقی کیا۔

وزیراعلیٰ نتیش کمار سیلاب متاثرہ علاقے میں

انہوں نے عبدالباری صدیقی کی قیام گاہ پر کچھ دیر رکے اور ناشتہ کرنے کے بعد وہاں سے واپس ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر پٹنہ کے لیے روانہ ہوگئے۔

وزیراعلیٰ نے اپنے دورہ کے سلسلے میں میڈیا سے کسی قسم کی کوئی گفتگو نہیں کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details