اردو

urdu

ETV Bharat / state

ٹیچر کا گولی مار کرقتل - murder in bihar

ریاست بہار میں بکسر ضلع کے ایٹاڑھی تھانہ علاقہ کے چانو ڈہرا گاﺅں کے نزدیک بدمعاشوں نے ایک ٹیچر کا گولی مار کر قتل کر دیا۔

ٹیچر کا گولی مار کرقتل

By

Published : Jul 19, 2019, 8:14 PM IST


پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ پرائمری اسکول کٹریا ں کے ٹیچر ستیندر کمار سنگھ (42) اسکول جانے سے قبل کھیتوں کی طرف گئے ہوئے تھے تبھی بدمعاشوں نے ان کا گولی مار کر قتل کردیا۔ قتل کی وجوہات زمینی تنازعہ بتایاجارہاہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پولیس موقع پر پہنچ کر معاملے کی تفتیش کر رہی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details