اردو

urdu

ETV Bharat / state

موتیہاری: چوری کی لکژری گاڑی کے ساتھ دو گرفتار - East Champran

بہار کے موتیہاری ضلع کی پولیس نے دو شخص کو نشے کی حالت میں گرفتار کیا ہے جو چوری کی لکژری گاڑی کے ساتھ گھوم رہا تھا۔

Motihari: Two arrested with stolen luxury car
موتیہاری: چوری کی لکژری گاڑی کے ساتھ دو گرفتار

By

Published : Jun 27, 2021, 8:39 AM IST

بہار کے مشرقی چمپارن ضلع کے مہسی تھانہ کی پولیس نے ایک لکژری گاڑی پر پولیس کا اسٹیکر لگا کر گھوم رہے دو چوروں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاری گاڑی چیکنگ کے دوران ہوئی ہے۔

پولیس ضلع میں گاڑی چیکینگ کی مہم چلا رہی ہے۔ اسی دوران مہسی تھانہ کی پولیس نے لکژری کو روکا۔ جس پر تین نوجوان سوار تھے۔ جن سے گاڑی پر پولیس اسٹیکر لگانے کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی۔ اس دوران ایک نوجوان موقع سے فرار ہو گیا۔

مزید پڑھیں: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے 14 لوگوں کی موت

پولیس نے بتایا کہ گرفتار کیے گئے دونوں چور شراب کے نشے میں تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details