گیا میں گرمی اور لو کا قہر لگاتار جاری ہے۔ لو کی وجہ سے ابھی تک دو درجن سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
لو کا قہر جاری، دو درجن سے زائد افراد ہلاک - گیا
بہار کے وزیر صحت منگل پانڈے نے آج گیا میڈیکل کالج کا دورہ کیا اور مریضوں سے ملاقات کی۔
bihar
ریاست کے وزیر صحت منگل پانڈے گیا میڈیکل پہنچے اور مریضوں اور تیمارداروں سے ملاقات کی۔ منگل پانڈے نے لو لگنے سے اب تک 28 لوگوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی۔
دوسری جانب مریضوں کی تعداد میں لگاتار اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ میڈیکل کالج میں سو سے زائد لو کے مریض موجود ہیں ہیں، ان میں متعدد کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔
Last Updated : Jun 17, 2019, 5:11 PM IST