اردو

urdu

ETV Bharat / state

پٹنہ ہائی کورٹ میں موبائل لے جانا ممنوع - bihar

ریاست بہار کے پٹنہ ہائی کورٹ نے عدالتی کاموں میں خلل ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کورٹ روم میں وکیل اور موکل پر موبائل فون لے جانے پر پابندی لگا دی ہے۔

علامتی تصویر

By

Published : Jun 28, 2019, 9:50 PM IST

پٹنہ ہائی کورٹ انتظامیہ کی جانب سے یہاں جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ کورٹ چیمبر میں موبائل فون کا استعمال کرنے سے عدالتی عمل میں خلل پیدا ہوتا ہے ۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سبھی وکلاءاور موکلوں کو ہدایت دی جاتی ہےکہ وہ عدالتی چیمبر میں موبائل فون کا استعمال نہ کریں۔

حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ضروری کاروائی کی جائے گی ۔

وکیل اور موکل اس حکم پر سختی سے عمل کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details