اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہجومی تشدد کا نہ تھمنے والا سلسلہ - تھانہ نوبت پور نیوز

ریاست بہار کے دالحکومت پٹنہ میں بچہ چوری کے الزام میں ایک شخص کو مشتعل بھیڑ نے ہلاک کر دیا۔

ہجومی تشدد کا نہ تھمنے والا سلسلہ

By

Published : Aug 10, 2019, 7:33 PM IST

ملک کے مختلف حصوں میں ہجومی تشدد کے واقعات مسلسل اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے، انتظامیہ کی کوششوں کے باوجود یہ سانحہ ہو جاتا ہے۔

ہجومی تشدد کا نہ تھمنے والا سلسلہ

یہ سانحہ پٹنہ کے نوبت پور تھانہ کے محمد پور گاؤں کا ہے۔
اس علاقے میں دن کے وقت بچہ چوری کے الزام میں ایک بے قصور شخص کو عوام نے ڈنڈے سے پیٹ پیٹ کر ہلکا کر دیا۔

پولیس اطلاع ملنے پر جائے واردات پر پہنچی ۔ اس وقت متاثرہ شخص کی سانس چل رہی تھی، اسے قریبی ہپتال میں داخل کرایا گیا ، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاسکا اور علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔

پولیس نے 23 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details