اردو

urdu

ETV Bharat / state

پاسوان عام انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے - general election

لوک جن شکتی پارٹی نے باضابطہ طور پر اعلان کر دیا کہ پارٹی کے سربراہ اور مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان اس بار لوک سبھا الیکشن نہیں لڑیں گے۔

s

By

Published : Mar 18, 2019, 9:36 PM IST


ایل جے پی پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین چراغ پاسوان نے پیر کے روز یہاں پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاسوان اس بار کسی بھی لوک سبھا حلقہ سے الیکشن نہیں لڑیں گے اور وہ راجیہ سبھا کے رکن بنیں گے۔

پاسوان موجودہ لوک سبھا میں بہار کے حاجی پور حلقہ کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ 17ویں لوک سبھا کے انتخابات میں ایل جے پی پھر این ڈی اے کے ساتھ ہے اور اس کو نشستوں کے بٹوارے کے تحت بہار میں چھ سیٹیں ملی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details