اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشن گنج کی عوام کا رجحان کس طرف؟ - Kishanganj

پارلیمانی انتخابات کے لیے کشن گنج حلقہ نمبر 10 کے دھنسونہ علاقے میں آج انتخابی ریلی منعقد کی گئی۔ جس میں بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار خصوصی طور پر شرکت کی۔

جے ڈی یو رہنما نوشاد عالم نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو ،متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 14, 2019, 3:26 PM IST

اس انتخابی ریلی میں کشن گنج پارلیمانی حلقے کے این ڈی اے امیدوار سید محمود اشرف کے لیے ووٹ کی اپیل کے ساتھ دعا کی درخواست کی گئی۔

جے ڈی یو رہنما نوشاد عالم نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو ،متعلقہ ویڈیو

ٹھاکرگنج کے جے ڈی یو رہنما نوشاد عالم نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ ہم ترقی کے نام پر ضلع کی عوام سے ووٹ کی امید کرتے ہیں۔ بہار کی ترقی کے لیے نتیش کمار کے ہر اقدام قابل ستائش ہے۔ انہوں نے انصاف کے ساتھ بہار کو آگے لے جانے کا کام کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details